Saturday, 17 September 2022

بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ کی مزاحیہ داستان 😂🙈

🤣🤣

 کل میری جانو کی کال آئی 🙈😁😁
اور بولی کہ ابو کافی حد تک راضی ہو گئے ہیں اور تم سے ملنا چاہتے ہیں اس لیے شام کو ہمارے گھر آجاؤ میں بہت خوش ہوا 😊😊😍
شام کوتیاری کئی نئے کپڑے پہنے پرفیوم لگائی اور اپنی بائیک پر جانو کے گھر پہنچ گیا 😳😳😳😳
بائیک گلی میں کھڑی کی اور دروازے کی گھنٹی بجائی دروازہ میری جانو کی بہن نے کھولا 🙊🙊🙉😝
جو مجھے جانتی تھی اور اس نے بتایا کہ دادی امان کی طبیعب اچانک خراب ہوگئی ہے 🤒🤒🤕🤕😒😒
وہ سب دادی کو لے کے ہسپتال چلے گئے ہیں اور میں گھر میں اکیلی گھر والے دیر سے آئیں گے اس لیے موقع اچھا ہے آپ اندر آ جاؤ 😏😏😏🙃🙃🙃
میں اس کی بات سن کر بہت حیران ہوگا 😦😦😯😮
اور واپس اپنی بائیک کی طرف چل پڑا میں جیسے ہی بائیک کے پاس پہنچا 🚶‍♂️🚶‍♂️🏍️🏍️🙃🙃😉
تو پیچھے سے تالیوں کی اور ہنسنے کی آواز آنے لگی میں نے مڑ کر دیکھا تو پوری فیملی دروازے میں کھڑی ہنس رہی تھی 🙄🙄😹😹🤞🤞
جانو کے ابو بولے بیٹا ہم تمہیں آزما رہے تھے اور تم واقعی بہت شریف لڑکے ہو 😇😇😇🥰😍🥰
اور ہمیں پسند آگے ہو 🙂😊😊😍😍
اب دوستوں آپ سے کیا چھپانا میں تو واپس اپنی بائیک کو لاک کرنے گیا تھا 🙄🙄🙄😒😒🤣🤣🤣😂😂😅😂😁😁😅😅😅

No comments:

Post a Comment